نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 73



