اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن و سلامتی، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر زرداری سے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی ملاقات، علاقائی امن اور اقتصادی تعاون پر گفتگو
RELATED ARTICLES



