(ویب ڈیسک )اگرچہ وائرلیس انٹرنیٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی وائی فائی 7 ابھی دنیا بھر میں مکمل طور پر عام نہیں ہو سکی، تاہم اس کے اگلے ورژن وائی فائی 8 کی تیاری تیزی سے جاری ہے۔
وائی فائی 8: وائرلیس انٹرنیٹ کا نیا ورژن کس حد تک بہتر ہوگا؟
RELATED ARTICLES



