اسلامآباد میں آج رات 12 بجے سے اگلے حکم تک ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ میریٹ اور مارگلہ روڈ کے علاوہ ریڈزون کے تمام داخلی راستے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل بند ہوں گے۔ کورال سے فیض آباد ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ پر ٹریفک کیلئے ڈائیورشنز



