ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم کردی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کے کپتان میسی نے آسٹریا کے خلاف 38ویں منٹ میں گول اسکور کرکے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلادی۔ میسی نے یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں 17واں گول اسکور کیا



