اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ملک بھر سے فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن پر سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹے کسانوں کو دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے



