بھارت کے شہر لکھنؤ میں کوچنگ سینٹر کی تین منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے مردہ خانے کے باہر، والدین اور رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کے ساتھ آخری فون کالز کو یاد کیا جو لکھنؤ کے علاقے علی گنج میں تین منزلہ عمارت میں آگ



