اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ پاکستان کی سفارتی کوششوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچالیا، جو کام وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا ہے وہ نوبل پیس پرائز سے اوپر کی بات ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا The post پاکستان نے کامیاب سفارتکاری سے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچایا،رانا ثناءاللہ appeared first on Pak Media News.



