(24نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کی بیٹیوں کیلئے”سحر پروگرام“: حکومتِ پنجاب نے خواتین کو ہنرمند اور معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے “سکل انہانسمنٹ تھرو ہوم ریچ پروگرام” (سحر) کا آغاز کر دیا ہے۔