اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی اور کہاہے کہ مارکیٹ میں اس وقت لاکھوں موبائل فونز نان پی ٹی اے پڑے ہیں،موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرایا جائے،پوری دنیا میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر بھی انسٹالمنٹس ہوتی ہیں،انسٹالمنٹس پر ایف بی آر پی. .. ۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز کیلئے اقساط کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی
RELATED ARTICLES



