شکارپور کے علاقے ڈکھن کے گاؤں بڈو میں ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شکارپور ڈکھن کے قریبی گاؤں The post افسوسناک واقعہ کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



