75 F
Pakistan
Monday, June 22, 2026
HomeBusinessتیل کی قیمتوں کے تعین کے فارمولامیں تبدیلی سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز...

تیل کی قیمتوں کے تعین کے فارمولامیں تبدیلی سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو 104ارب روپے کا نقصان،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نےوزیرتوانائی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک کو ایک ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حکومت کی یکطرفہ پٹرولیم قیمتوں کے تعین کی پالیسیوں کے باعث پاکستان کا ڈاؤن اسٹریم پٹرولیم سیکٹر شدید مالی بحران، سرمایہ کاروں کے انخلا اور دیوالیہ پن کے خطرات سے دوچار ہو گیا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments