(24 نیوز)کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی اداکار شہزاد مختار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کی ادھوری محبت سے متعلق دل چھو لینے والا انکشاف کردیا۔
’’میں رویا تھا ، شاید وہ بھی روئی ہوگی‘‘ اداکار شہزاد مختار ادھوری محبت کو یاد کرکے آبدیدہ
RELATED ARTICLES



