اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ منظوری کے دوسرے مرحلے میں قومی اسمبلی نے وزارتوں کو ڈویژنوں کےمطالبات زر کی کثرت رائے سےمنظوری دیدی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مطالبات زر پیش کیے۔ ایٹمی توانائی کے لئے 22 ارب، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی. ..



