کراچی (21 جون 2026): پنک بس کے پیچھے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔ کراچی میں راشد منہاس روڈ پر پنک بس میں بیٹھی خواتین کے سامنے نا زیبا حرکتیں کرنے وا لے موٹر سائیکل سوار کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔



