73.6 F
Pakistan
Sunday, June 21, 2026
HomeCrimeپنک بس کے پیچھے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا موٹر سائیکل سوار...

پنک بس کے پیچھے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

کراچی (21 جون 2026): پنک بس کے پیچھے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔ کراچی میں راشد منہاس روڈ پر پنک بس میں بیٹھی خواتین کے سامنے نا زیبا حرکتیں کرنے وا لے موٹر سائیکل سوار کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments