سوات: مٹہ کے علاقے وردگ میں اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش قبرستان میں پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم سیف الملوک پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سیف الملوک ولد لاہور، سکنہ وردگ مٹہ، تھانہ چپریال میں درج مقدمہ نمبر 132، جرم 302، مورخہ 13 جون 2026 میں مطلوب تھا۔. ..



