(20 جون 2026): بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ہولی وڈ پروجیکٹ میں آسکر ایوارڈ یافتہ اسٹار انجلینا جولی کے ساتھ نظر آئیں گی، تاہم انہوں نے اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ پرینکا چوپڑا کے اس اعلان کے بعد دنیا بھر میں موجود ان دونوں کے مداحوں میں
پرینکا چوپڑا اور انجلینا جولی کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
RELATED ARTICLES



