9 مئی کے ایک اور اہم مقدمے میں پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماؤں کو سزا سنادی گئی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چودھری کو 10،10 سال سزا سنا دی گئی، اے ٹی سی جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے نو The post 9 مئی مقدمات کا اہم فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



