سوئس حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ سوئس وزارتِ خارجہ کے مطابق برجنسٹاک شہر میں آج ہونے والی شیڈول مذاکراتی نشست اب نہیں ہوگی۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت The post سوئس حکومت کی تصدیق، ایران اور امریکا کے درمیان ابتدائی مذاکرات تاخیر کا شکار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



