ترکیہ میں شہری نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑا حادثہ ہونے سے بچا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں بیکری ملازم نے پک اپ ٹرک میں چھلانگ لگا کر اسے روکا جس کی ویڈیو قریب لگے سیکیورٹی کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا



