سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے بیراڑئی میں خاتون کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ خوازہ خیلہ کو علاقے میں ایک خاتون کے قتل کی اطلاع ملی، جس پر مقتولہ کے بھائی نورالاسلام کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر قدردان باچا،. ..



