شہریوں کاتحفظ ریاستی ذمہ داری ہے یہ تحفظ ہی شریف شہریوں کو اعتماد دیتا ہے کہ بلاخوف وخطر معمولاتِ زندگی گزاریں شہریوں کو اگر خوف ہوتا ہے تو جرم پر قانونی گرفت کا ہوتا ہے مگر پنجاب میں صورتحال افسوسناک ہے لوگ خود کو محفوظ سمجھنے کی بجائے خوف وہراس کا کاشکار ہیں اِس کی اہم اور بڑی وجہ سی سی ڈی کے نام سے پولیس کا نیا شعبہ ہے جس کا دعویٰ ہے کہ. .. ۔



