ایران امریکہ امن معاہدے کے بعد پوری دنیا لیکن خاص طور پر پاکستان کے لئے اس میں بے شمار ثمرات ہوں گے جو پاکستان کے حصے میں آئیں گے لیکن انھیں بتانے سے پہلے چند الفاظ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت خاص طور پر فیلڈ مارشل جناب عاصم منیر صاحب کے لئے کہ جنھوں نے ایک انتہائی کٹھن کام کو سر انجام دیا۔
اسلام آباد معاہدے کے ثمرات
RELATED ARTICLES



