70.1 F
Pakistan
Saturday, June 20, 2026
HomeSportsصرف 65 سیکنڈ میں گول، پیراگوئے کے ماتیاس نے فٹبال ورلڈ کپ...

صرف 65 سیکنڈ میں گول، پیراگوئے کے ماتیاس نے فٹبال ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

(24 نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پیراگوئے کے مڈفیلڈر ماتیاس گالارزا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کا تیز ترین گول کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے ترکیے کے خلاف گروپ ڈی کے اہم میچ میں صرف 65 سیکنڈ کے اندر گول سکور کیا اور اپنی ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments