لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کی مجوزہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے تحت قومی کرکٹرز کو مختلف ٹریکس اور گریڈز میں تقسیم کرتے ہوئے ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کا نیا ڈھانچہ مرتب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے بی (AB) ٹریک گریڈ ون میں شامل



