کلرسیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 20جون 2026)–پنجاب ہائی وے کی دو نمبری روات کلرسیداں روڈ کی بہتری و بحالی دو برس میں مکمل نہ ہو سکی 23 کروڑ کا حساب دینے اور سب انجینئر اور ایس ڈی او کو گرفتار کرکے اڈیالہ منتقلی کا عوامی مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے. ..



