پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے لیوی کی شرح میں ردوبدل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول پر لیوی کی شرح 66 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 19روپے 71پیسے