وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کے ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی حکومت کے ایندھن بچت، کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جمعہ کی چھٹی ختم کردی گئی ہے جبکہ سرکاری



