راولپنڈی کی حبیب کالونی میں بچے کے نالے میں گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی کی حبیب کالونی میں بارش اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے بچہ نالے میں ڈوب گیا تھا جس کی لاش تین روز بعد نالہ لئی گوالمنڈی سے ملی