82.7 F
Pakistan
Saturday, June 20, 2026
HomeCrimeراولپنڈی میں بچے کے نالے میں گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی میں بچے کے نالے میں گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی کی حبیب کالونی میں بچے کے نالے میں گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی کی حبیب کالونی میں بارش اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے بچہ نالے میں ڈوب گیا تھا جس کی لاش تین روز بعد نالہ لئی گوالمنڈی سے ملی

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments