سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے فلپائن کی دھڑ جڑی بچیوں کی زندگی بچالی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ریاض کے کنگ عبداللہ اسپیشلائزڈ چلڈرن اسپتال میں دھڑ جڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا جسے دنیا کی کامیاب سرجریز میں شمار کیا جاتا ہے۔ 22 ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے



