(راؤ دلشاد) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پنجاب میں ٹرانسپورٹ اورٹرکوں کے کرایوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کرنے کاحکم دے دیا۔