لاہور: علامہ طاہر محمود اشرفی نے جمعہ کے خطبے کے دوران عالمی امن کے قیام میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ملک کی عسکری اور سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
عالمی امن کے فروغ میں پاکستان کا کردار، علامہ طاہر اشرفی کا عسکری و سول قیادت کو خراجِ تحسین
RELATED ARTICLES



