مظفر آباد: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو شیڈول فورتھ میں ڈال دیا گیا ، تمام 150 افراد پر سخت ترین قانونی پابندیاں عائد ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف



