کراچی (19 جون 2026): عدالت نے معذور سرکاری ملازم کی بیٹی کو انصاف فراہم کرتے ہوئے اس کی ملازمت ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان پوسٹ کے معذور ملازم کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس کی بیٹی کی ملازمت ختم کرنے کے خلاف درخواست



