وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ایران امریکہ ایم او یو پر ریموٹ دستخط کے بعد جنیوا تقریب اور شہباز شریف کا دورہ منسوخ ہو گیا ہے۔اسحاق ڈار نے انڈپینڈنٹ اردو کو مزید بتایا کہ ’امریکہ اور ایران کے صدور کے دستخط کے بعد، اور پھر بطور ثالث وزیرِ



