چارسدہ (قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے ایک آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف امڈ آئے گا، یہ حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں ہیں، گھی آرام سے ڈبے سے باہر آئے تو ٹھیک ورنہ پھر انگلی ٹیڑھی کرکے نکالنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت. ..



