ممبئی: جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے اپنے وزن میں کمی سے متعلق ہونے والی مسلسل چہ مگوئیوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے مسائل کے باعث ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ اپنی مرضی کے مطابق کھانا نہیں کھا سکتی تھیں۔
میں جتنا چاہوں کھانا نہیں کھا سکتی، اسی لیے وزن کم ہوا: سمانتھا رتھ پربھو
RELATED ARTICLES



