کراچی (18 جون 2026): ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے لاہور انعام اللہ خان نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور کامیاب انسدادِ تجاوزات آپریشن میں نمایاں کردار ادا کرنے پر ریلوے پولیس اور ریلوے کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افسران و اہلکاروں کو خصوصی تعریفی اسناد سے نوازا، تقریب میں ایس پی ریلوے



