پشاور (خصوصی رپورٹر): فلاحی تنظیم HOPE کے بانی اور معروف سماجی کارکن زبیر الہی نے پشاور پریس کلب میں صحافیوں میں حفاظتی جیکٹس تقسیم کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ پریس کلب میں منعقدہ تقریب کے دوران صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے زبیر الہی نے کہا The post پشاور پریس کلب میں صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس کی تقسیم، زبیر الہی کا فلاحی اقدام appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



