گزشتہ سالانہ میزانیوں کی طرح وفاقی حکومت کا موجودہ بجٹ 27-2026ءبھی آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن کے تحت تیار کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد قرضوں پر س±ود کی ادائیگی کے لئے مختص 8 ہزار 54 ارب روپے کی خطیر رقم اکٹھا کرنا اور اِس مقصد نئے موجودہ ریونیو کلیکشن میں اضافے سمیت مزید ٹیکسز عائد کرنا ہے۔
بجٹ 27-2026ءکا تنقیدی جائزہ
RELATED ARTICLES



