اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی “اسلام آباد مفاہمتی یادداشت” کے 14 نکاتی متن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق دونوں ممالک نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کے قیام کے لیے اہم اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔
امریکا اور ایران کی “اسلام آباد مفاہمتی یادداشت” کے 14 نکات منظر عام پر
RELATED ARTICLES



