کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور بوندا باندی کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو آئندہ چند روز احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ سندھ کے مختلف علاقوں کو متاثر کر رہا ہے جس کے باعث کراچی سمیت کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان
کراچی میں بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے اہم الرٹ جاری کیا
RELATED ARTICLES



