مظفرآباد: محکمہ مذہبی امور آزاد کشمیر نے محرم الحرام کے دوران امن و امان، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر سے طے شدہ ضابطہ اخلاق (ایس او پیز) اور متعین کردہ جلوس و مجالس کے راستوں کی مکمل The post محکمہ مذہبی امور کی محرم الحرام کے دوران طے شدہ SOPs اور روٹس کی پابندی کرنے کی اپیل appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



