Chitral Times الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرانتظام چترال کےمذید پندرہ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں، جہیز اور ولیمہ کا اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن نے ضلع چترال کےمذید پندرہ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کاانتظام کردیا، پولو گراونڈ میں پروقار تقریب، تین سو سے زیادہ مہمانوں کیلئے دعوت ولیمہ کا اہتمام ۔ چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) الخدمت فاؤنڈیشن نے خیبرپختونخوا کے انتہائی دور افتادہ ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے مذید15 نادارجوڑوں کی اجتماعی شادیوں The post الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرانتظام چترال کےمذید پندرہ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں، جہیز اور ولیمہ کا اہتمام first appeared on Chitral Times and is written by Saif Ur Rehman Aziz



