لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں 5903 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں کے لیے بڑے اعلانات
RELATED ARTICLES



