74.1 F
Pakistan
Tuesday, June 16, 2026
HomeEnvironmentمحکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

کراچی (16 جون 2026): محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، جب کہ مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments