کراچی (16 جون 2026): محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، جب کہ مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
RELATED ARTICLES



