62.2 F
Pakistan
Tuesday, June 16, 2026
HomePoliticsدنیا میں اب کوئی سپر پاور نہیں، رانا ثنااللہ

دنیا میں اب کوئی سپر پاور نہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دنیا میں اب کوئی سپر پاور نہیں، اب کوئی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ وہ دنیا بدل دے گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ طاقتور کمزور کو جب چاہے ہڑپ کرسکتا ہے اب وہ چیزیں ختم ہوگئی ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments